الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ماکول اللحم جانور اگر مر جائے تو اس کی کھال نا پاک...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ماکول اللحم جانور اگر مر جائے تو اس کی کھال نا پاک ہو جاتی ہے، اور اگر جانور کی کھال اتار کر اسے کیکر کی چھال سے رنگ لیا جائے، تو اس سے وہ پاک ہو جاتی ہے۔ یاد رہے کہ غیر ماکول اللھم جانور کی کھال ہر حالت میں نا پاک ہے، وہ رنگنے سے بھی پاک نہیں ہوتی۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 498