الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بیت اللہ کے طواف میں رمل کا ذکر ہے ، یہ پہلے تین چکروں میں...
فائدہ:
اس حدیث میں بیت اللہ کے طواف میں رمل کا ذکر ہے، یہ پہلے تین چکروں میں ہوتا ہے۔ [صـحـيـح البـخـاري: 1508] ، رمل سے مراد ”کندھے ہلاتے ہوئے تیز چلنا“ ہے، شروع میں اس کا مقصود مشرکین کو قوت دکھانا ہی تھا لیکن بعد میں یہ طواف کی مستقل سنت بن گئی۔ [صحيح البخاري: 1508- صحيح مسلم: 2610]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 505