🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حالت احرام میں سینگی لگوانا درست ہے ، اس کی وضاحت [سنن...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حالت احرام میں سینگی لگوانا درست ہے، اس کی وضاحت [سنن ابـن مـاجـه: 2852] میں ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاؤں میں درد کی وجہ سے اپنے قدم کی پشت پر پچھنے لگوائے، اس حال میں کہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے، یاد رہے کہ اگر پچھنے لگانے میں بال اتروانے پڑیں تو ہدیہ لازم آئے گا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 508