حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 33]، [صحيح مسلم 211] فقہ الحدیث ➊ اس حدیث (اور دیگر دلائل) سے صاف ظاہر...
تخریج:
[صحيح بخاري 33] ،
[صحيح مسلم 211]
فقہ الحدیث
➊ اس حدیث (اور دیگر دلائل) سے صاف ظاہر ہے کہ جھوٹ بولنا، وعدہ خلافی کرنا اور امانت میں خیانت کرنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔
➋ اسلام کا دعویٰ کرنے والا منافق بھی ہو سکتا ہے، جیسا کہ اس کے منافقانہ قول و فعل سے ثابت ہو جاتا ہے۔
➌ ایمان کے بہت سے درجے ہیں۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 55