🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں بیوی سے جماع کرنے سے پہلے کی دعا کا ذکر ہے ، یہ دعا ہر...
فائدہ:
اس حدیث میں بیوی سے جماع کرنے سے پہلے کی دعا کا ذکر ہے، یہ دعا ہر شادی شدہ اور شادی کروانے والے کو زبانی یاد کرنی چاہیے، کیونکہ یہ دعا نہ پڑھنے کا بہت بڑا نقصان بھی، اس حدیث میں مذکور ہے کہ شیطان اس بچے کو نقصان پہنچائے گا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 526