🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نذر کو پورا کرنا فرض ہے ، خواہ انسان فوت ہو جائے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نذر کو پورا کرنا فرض ہے، خواہ انسان فوت ہو جائے، اگر اس نے نذر مانی ہو تو اس کے ورثاء اس کی وصیت پوری کر یں گے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 532