حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 2483، ومسلم 21 / 1935، من حديث مالك به] تفقه : ➊ وہ مچھلی جو...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 2483، ومسلم 21 / 1935، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے (طافیہ) وہ حلال ہے۔
➋ مخلوق میں سے کوئی بھی مشکل کشا نہیں ہے یعنی اسباب کے بغیر کوئی کسی کی مشکل حل نہیں کر سکتا۔
➌ صحابہ کرام غیب نہیں جانتے تھے، انہوں نے راہِ جہاد میں مشکلات کا سامنا کیا۔
➍ خلیفۃ المسلمین کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کی دعوت اور اہلِ اسلام کے دفاع کے لئے عسکری دستے روانہ کرے۔
➎ مصیبت میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہئے۔
➏ سفر میں زادِ راہ لینا مسنون ہے۔
➐ خلیفہ اور اس کے مامورین کو چاہئے کہ ہر وقت مسلمانوں کی فلاح و بہبود اور خیرخواہی میں مصروف رہیں۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 486