الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تحفہ دے کر واپس نہیں لینا چاہیے تحفہ واپس لینا حرام ہے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ تحفہ دے کر واپس نہیں لینا چاہیے تحفہ واپس لینا حرام ہے۔ چنانچہ ایک حدیث میں ہے: ”ہد یہ واپس لینے والا اس طرح ہے جیسے خود قے کر کے اسے چاٹ جائے“ [صحيح البخاري: 2621]
اپنی قے کو چاٹنا حرام ہے لہٰذا ہبہ واپس لینا بھی حرام ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 540