🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ سواری کے جانوروں پر سواری کرنا درست ہے ، اس سلسلے میں...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ سواری کے جانوروں پر سواری کرنا درست ہے، اس سلسلے میں جانور کی صحت کا بھی خیال رکھا جائے، وہ جتنا بوجھ آسانی سے اٹھا سکتا ہو اتنا ہی اس پر لادا جائے، کیونکہ جانور پر ظلم کرنا حرام ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 548