🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں گوشت کا ذکر ہے کہ سب سے عمدہ گوشت پشت کا ہوتا ہے ۔ سنن...
فائدہ:
اس حدیث میں گوشت کا ذکر ہے کہ سب سے عمدہ گوشت پشت کا ہوتا ہے۔ سنن ابن ماحبہ (3308) میں یہ حدیث اس طرح ہے کہ ”لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گوشت پیش کر رہے تھے۔ لیکن یہ روایت ضعیف ہے اس کی سند میں محمد بن عبدالرحمن مدنی غیر معروف ہے۔ انظر [الضعيفه: 2813]
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 549