حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 4414، من حديث مالك به] تفقه : ➊ حج کے دن عرفات میں مغرب کی...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 4414، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ حج کے دن عرفات میں مغرب کی نماز نہیں پڑھنی چاہئے بلکہ مغرب اور عشاء کی دونوں نمازیں مزدلفہ میں جمع کر کے پڑھنی چاہئیں۔ یہی سنت مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم ) ہے۔
➋ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما مغرب اور عشاء کی دونوں نمازیں اکٹھی کر کے مزدلفہ میں پڑھتے تھے۔
➌ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث: 190، البخاري 139، ومسلم 1280]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 488