الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ایسا نام جس کا معنی غلط بن رہا ہو ، اس کو...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ایسا نام جس کا معنی غلط بن رہا ہو، اس کو تبد یل کر دینا چاہیے، نیز اس حدیث سے قریشیوں کی فضیلت ثابت ہوتی ہے کہ وہ کفر پر نہیں مریں گے، یعنی کوئی قریشی کافر یا عیسائی نہیں رہے گا، بلکہ تمام مسلمان ہوں گے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 578