حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه النسائي 193/6 ح 3544، من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم 1485/57، دارالسلام :...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه النسائي 193/6 ح 3544، من حديث ابن القاسم عن مالك به ورواه مسلم 1485/57، دارالسلام: 3723، من حديث يحييٰ بن سعيد الانصاري به ورواه البخاري 4909]
تفقه:
➊ حاملہ عورت کی عدت طلاق اور شوہر کی وفات دونوں صورتوں میں وضع حمل ہے۔
➋ اختلاف کے صورت میں کتاب و سنت کی طرف ہی رجوع کیا جائے گا۔
➌ مسائل میں اختلاف ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن ترجیح کتاب و سنت سے ثابت شدہ مسائل ہی کو دی جائے گی۔
➍ نیز دیکھئے: [الموطأ:396، النسائي 192،191/6ح 3540]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 493