🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے والدین کی رضا مندی کی اہمیت و فضیلت ثابت ہوتی ہے کہ خواہ کام کس...
فائدہ:
اس حدیث سے والدین کی رضا مندی کی اہمیت و فضیلت ثابت ہوتی ہے کہ خواہ کام کس قدر ہی نیکی کا کیوں نہ ہو ان کی رضا مندی ضروری ہے۔ اب ہجرت سے بڑھ کر افضل کون ساعمل ہے؟ بعض لوگ قتال میں جانے کے لیے بھی والدین کی اجازت ضروری نہیں سمجھتے، جو کہ درست نہیں ہے۔ نیز دیکھیں: 596۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 595