🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: حلال جانوروں کا شکار ان کے گوشت کھانے کی نیت سے کرنا چاہیے ، نہ کہ بطور مذاق...
فائدہ:
حلال جانوروں کا شکار ان کے گوشت کھانے کی نیت سے کرنا چاہیے، نہ کہ بطور مذاق یا محض نشانہ بازی کی غرض سے۔ اسلام جانوروں کے ساتھ بھی انصاف والا معاملہ پسند کرتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 598