حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 867، ومسلم 645، من حديث مالك به] تفقه : ➊ صبح کی نماز اندھیرے میں...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 867، ومسلم 645، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنی چاہئے۔
➋ عورتوں کے لئے چادر اوڑھنا ضروری ہے۔
➌ ہر عورت کو چاہئے کہ وہ مردوں سے پردہ کرے۔
➍ عورتوں کا مساجد میں نماز ادا کرنا جائز ہے۔
➎ نیز دیکھئے: الموطأ حدیث: 45

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 494