الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں جمعہ کے دن غسل کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،اس سے فرضیت مراد نہیں...
فائدہ:
اس حدیث میں جمعہ کے دن غسل کرنے کا حکم دیا گیا ہے،اس سے فرضیت مراد نہیں ہے، بلکہ دیگر احادیث کی وجہ سے یہ استحباب پر محمول ہے۔
اس حدیث میں جمعہ کے دن غسل کرنے کا حکم دیا گیا ہے،اس سے فرضیت مراد نہیں ہے، بلکہ دیگر احادیث کی وجہ سے یہ استحباب پر محمول ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 622