الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ”ولا “ وہ تعلق اور رشتہ ہے جو آزاد کر نے والے اور آزاد شدہ غلام کے درمیان...
فائدہ:
”ولا“ وہ تعلق اور رشتہ ہے جو آزاد کر نے والے اور آزاد شدہ غلام کے درمیان آ زادی سے قائم ہوتا ہے۔ ظاہر ہے رشتے اور تعلقات نہ بیچے جا سکتے ہیں نہ کسی کو عطیتاً دیے جا سکتے ہیں۔ بسا اوقات اس تعلق کی وجہ سے آزاد کر نے والے کو آزاد شدہ غلام کی وراثت بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ اس لیے جاہل لوگ یہ رشتہ بیچ دیا کرتے تھے کہ وراثت تو سنبھال لینا مجھے اتنی رقم فوراً دے دے۔ شریعت نے اس زبردستی سے منع فرمایا کہ رشتے بیچنے یا تحفتاً دینے کی چیز نہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 654