🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: سفیان نے کہا: یحییٰ بن سعید بروایت مسلم اس کو بیان کیا کرتے تھے تو میں مسلم سے...
فائدہ:
سفیان نے کہا: یحییٰ بن سعید بروایت مسلم اس کو بیان کیا کرتے تھے تو میں مسلم سے ملا اور اس نے مجھ سے حدیث بیان کی اور اس میں مزید یہ بیان کیا کہ اشارۂ شہادت انگلی شیطان کو پگھلا کر رکھ دیتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 665