🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ہر ہر عمل کو سنت رسول صلی اللہ علیہ...
فائدہ:
سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ہر ہر عمل کو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع رکھا ہوا تھا۔۔ اور یہی دین و شریعت ہے اور آٹھویں ذوالحجہ کو احرام باندھنے کا عمل اور ان کا جواب اس قیاس و اجتہاد پر مبنی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میقات میں سفر حج شروع کرنے سے پہلے احرام یا تلبیہ نہ پکارتے تھے بلکہ بالکل آخری وقت میں کہتے جب اس سے چارہ نہ ہوتا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 666