الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جگہ پر پڑاؤ نہیں کیا بلکہ اپنا سر جھکا لیا...
فائدہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جگہ پر پڑاؤ نہیں کیا بلکہ اپنا سر جھکا لیا اور جلدی جلدی چلنے لگے تا آنکہ اس وادی کو عبور کر لیا۔ [صحيح البخاري: 4419]
نیز عذاب والی جگہوں پر نماز پڑھانا بھی درست نہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 669