🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 34]، [صحيح مسلم 210] فقہ الحدیث : ➊ گالیاں دینا کبیرہ گناہ ہے۔ ➋ سچا...
تخریج:
[صحيح بخاري 34] ،
[صحيح مسلم 210]

فقہ الحدیث:
➊ گالیاں دینا کبیرہ گناہ ہے۔
➋ سچا مسلمان کبھی غدار نہیں ہوتا۔
➌ اس حدیث میں منافق کی اہم اور مشہور چار خصلتیں بیان کی گئی ہیں، جب کہ کتاب و سنت میں اس کی مزید کئی عادات و اطوار کا ذکر ملتا ہے۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 56