الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں ہی تلبیہ کہا تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ...
فائدہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں ہی تلبیہ کہا تھا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر سوار ہو گئے اور سواری پر بیٹھ کر بھی تلبیہ کہا تو سننے والوں نے سواری کے وقت تلبیہ کا ذکر کیا پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم میدان بیداء کی چڑھائی پر پہنچے تو تلبیہ کہا اس کے بعد جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جس حالت میں دیکھا اسے بیان کر دیا۔ [فتح الباري: 505/3]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 674