الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں نماز پڑھنے کے دو ممنوع اوقات بیان کیے گئے ہیں ۔ ① طلوع شمس کا...
فائدہ:
اس حدیث میں نماز پڑھنے کے دو ممنوع اوقات بیان کیے گئے ہیں۔ ① طلوع شمس کا وقت۔ ② غروب شمس کا وقت۔ ③ تیسرا وقت جس میں نماز پڑھنا منع ہے وہ ہے جب سورج سر پر ہو (زوال)۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 683