الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس سے ثابت ہوا کہ عمرہ کے دوران مرد پر جماع حرام ہے ، عمرہ مکمل کرنے کے...
فائدہ:
اس سے ثابت ہوا کہ عمرہ کے دوران مرد پر جماع حرام ہے، عمرہ مکمل کرنے کے بعد احرام کی پابندیوں سے آزاد ہو جاتا ہے تب بیوی سے جماع جائز ہے۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عنہم کوحکم دیا کہ وہ اپنے احرام کو عمرہ میں بدل لیں، طواف کر یں، پھر بال چھوٹے کرائیں اور احرام کی پابندیوں سے آزاد ہو جائیں۔ [صـحـيـح الـبـخـاري قبل ح: 1791]
اس میں طواف سے مراد بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کی سعی دونوں ہیں۔ جیسا کہ مسند حمیدی (683) میں وضاحت ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 684