الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قاضی لعان کرنے والوں کو وعظ و نصیحت کرے تاکہ وہ اصل...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ قاضی لعان کرنے والوں کو وعظ و نصیحت کرے تاکہ وہ اصل حقیقت واضح کر دیں لعان کی صورت پیدا ہی نہ ہو۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ لعان کے بعد بھی وعظ کرے تا کہ جھوٹا توبہ کرے۔ لعان کے بعد میاں اور بیوی کے درمیان مستقل ہمیشہ کے لیے جدائی ہو جاتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 688