الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس نقش کی حیثیت چونکہ سرکاری تھی اس لیے اس جیسے نقش کی انگوٹھی بنوانے سے روک دیا...
فائدہ:
اس نقش کی حیثیت چونکہ سرکاری تھی اس لیے اس جیسے نقش کی انگوٹھی بنوانے سے روک دیا گیا تھا۔ اس نقش کی سرکاری حیثیت کی وجہ سے ہی بعد میں خلفائے ثلاثہ بھی استعمال کرتے رہے، حتیٰ کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے وہ گم ہوگئی تو انہوں نے اس نقش جیسی والی انگوٹھی دوبارہ بنوائی، البتہ بعض ائمہ کے نزدیک سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے انگوٹھی کے گم ہونے والی روایت صحیح نہیں ہے۔ واللہ اعلم۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 692