الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: پہلے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا ۔ پھر انہوں...
فائدہ:
پہلے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے صرف عمرہ کا احرام باندھا تھا۔ پھر انہوں نے خیال کیا کہ صرف عمرہ کرنے سے حج اور عمرہ دونوں یعنی قرآن کرنا بہتر ہے تو حج کی بھی نیت باندھ لی اور پکار کر لوگوں سے اس لیے کہہ دیا کہ لو گ بھی ان کی پیروی کریں۔
بیداء مکہ اور مدینہ کے درمیان ذوالحلیفہ سے آگے ایک مقام ہے۔ قدید بھی جحفہ کے نزدیک ایک جگہ کا نام ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 746