🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
وضاحت ◄ ملامسہ : ہاتھ لگانا ہی بیع تصور کیا جاتا تھا ۔ منابذہ : خرید نے والے کی طرف...
وضاحت ◄
ملامسہ: ہاتھ لگانا ہی بیع تصور کیا جاتا تھا۔
منابذہ: خرید نے والے کی طرف پھینک دینا ہی بیع قرار دیا جا تا تھا۔
ان ہر دو قسم کی تجارت میں مشتری کو پسند کرنے کا موقع نہ ملتا تھا اور وہ خریدنے پر مجبور ہوتا۔ یہ بیع کئی مفاسد کا باعث تھی۔ اس لیے ممانعت فرمائی۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 756