الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ دوران خطبہ جمعہ مسجد میں آنے والا دو رکعت پڑھ کر بیٹھے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ دوران خطبہ جمعہ مسجد میں آنے والا دو رکعت پڑھ کر بیٹھے اور خطیب اسے دو رکعت ادا کرنے کا کہے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ صدقہ وہی ہے جس کے بعد بھی آ دمی غنی رہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 758