حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [وأخرجه البخاري 209، من حديث مالك به] تفقه : ➊ اونٹ کے گوشت کی تخصیص کے علاوہ...
تخریج:
[وأخرجه البخاري 209، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ اونٹ کے گوشت کی تخصیص کے علاوہ آگ پر پکی ہوئی ہر حلال چیز کے کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
➋ سفر میں کھانے پینے کا سامان اکٹھا رکھنے میں برکت ہے۔
➌ صالحین و اولیاء ہوں یا عوام، کوئی شخص بھی زادِ سفر سے بے نیاز نہیں ہے لہٰذا اس سے ان صوفیہ کا رد ہوتا ہے جو تدبیر کو توکل کے منافی سمجھتے ہیں۔ ➍ نیز دیکھئے حدیث [البخاري 207، ومسلم354، الموطأ 170]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 500