🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ایک صاع کا وزن تقریبا اڑھائی کلو بنتا ہے ۔ حسب توفیق مذکورہ جنسوں میں سے گھر کی...
فائدہ:
ایک صاع کا وزن تقریبا اڑھائی کلو بنتا ہے۔ حسب توفیق مذکورہ جنسوں میں سے گھر کی فی فرد کی طرف سے اڑھائی کلو جنس یا اس کی قیمت ادا کر دی جائے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 759