الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ عزل کرنا جائز ہے نیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ عزل کرنا جائز ہے نیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کے باطل نظریے کا رد کیا۔ یہود کا خیال تھا کہ عزل سے حمل کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ جو کہ درست نہیں تھا۔ معلوم ہوا کہ فرق باطلہ کے شکوک و شبہات کا رد کرنا چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 763