🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: یعنی مسلمان آپس میں لڑائی کریں گے ۔ «دعـواهـما واحدة» سے مراد ہے کہ ان کا دین ایک...
فائدہ:
یعنی مسلمان آپس میں لڑائی کریں گے۔ «دعـواهـما واحدة» سے مراد ہے کہ ان کا دین ایک ہوگا یعنی مسلمان ہوں گے، دوسرا مطلب کہ ہر جماعت اپنے آپ کو حق پر ہونے کا دعوی کرے گی۔ ان دو جماعتوں سے مراد سیدنا علی ﷜ اور سیدنا معاویہ ﷜کی جماعتیں ہیں۔ [فتح الباري:303/12]
نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ جو جماعت حق کے زیادہ قریب ہو گی وہ بافی لوگوں کوقتل کرے گی۔ باغی لوگوں سے مراد خوارج ہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 766