حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [وأخرجه الدارمي 1969، من حديث مالك به وله شواهد عند البخاري 955، ومسلم 1961، وغيرهما] تفقه :...
تخریج:
[وأخرجه الدارمي 1969، من حديث مالك به وله شواهد عند البخاري 955، ومسلم 1961، وغيرهما]
تفقه:
➊ نماز عید سے پہلے قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔
➋ بکری کے اس بچے کو جذعہ کہتے ہیں جو آٹھ یا نو ماہ کا ہوگیا ہو۔ دیکھئے: [القاموس الوحيد ص243] ، نہ ملنے کی صورت میں بھیڑ کے جذعے کی قربانی جائز ہے۔
➌ عبادات اور اُمورِ تقرب الی اللہ کی قبولیت میں شرعی حدود کی موافقت ضروری ہے۔
➍ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قربانی کے دن کے علاوہ دو دن قربانی ہوتی ہے۔ [الموطأ 2 / 487 ح1071، وسنده صحيح،]
➎ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قربانی سنت ہے، واجب نہیں اور میں پسند نہیں کرتا کہ کوئی آدمی مال ودولت ہونے کے باوجود اسے ترک کرے۔ [الموطأ 2 / 487 بعد ح1073]
➏ نیز دیکھئے [حديث: الموطأ 105، 106، مسلم: 1972، 1838]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 501