الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غیر مسلم کا بنا ہوا لباس پہننا درست ہے نیز اس میں...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غیر مسلم کا بنا ہوا لباس پہننا درست ہے نیز اس میں وضو کے بعض مسائل کا ذکر ہے۔ سر اور موزوں و جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے۔ بعض احباب جرابوں پر مسح کے منکر ہیں، حالانکہ صحيح حدیث میں جرابوں پر سے ثابت ہے۔
«عـن الـمغيرة بن شعبة قال: إن النبى صلى الله عليه وسلم توضأ، ومسح على الجوربين والنعلين»
”سیدنا مغیرہ بن شعبہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور جرابوں اور جوتے پر سے کیا۔
[حسن: رواه أبو داود 159، والترمذي 99، وابن ماجه 559، كـلهم من حديث سفيان عن أبـي قيـس الأودى عـن الهزيل بن شرحبيل عن المغيرة بن شعبة فذكر الحديث ورواه الامام أحمد يا 18206، وصححه ابن خزيمة 198، و ابن حبان 1338، قال الترمذي: حسن صحيح]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 775