الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: موزوں اور جرابوں پر مسح کے لیے یہ شرط ہے کہ انھیں باوضو حالت میں پہنا ہو ۔...
فائدہ:
موزوں اور جرابوں پر مسح کے لیے یہ شرط ہے کہ انھیں باوضو حالت میں پہنا ہو۔ اس حدیث میں اس شرط کا بیان ہے۔
موزوں اور جرابوں پر مسح کے لیے یہ شرط ہے کہ انھیں باوضو حالت میں پہنا ہو۔ اس حدیث میں اس شرط کا بیان ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 776