🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں کم تر جنتی کی جنت کا ذکر ہے سبحان اللہ ۔ اللہ تعالیٰ کس قدر...
فائدہ:
اس حدیث میں کم تر جنتی کی جنت کا ذکر ہے سبحان اللہ۔ اللہ تعالیٰ کس قدر اپنے بندوں سے محبت کرتا اور کتنا فیاض ہے میرا رب۔ اس حدیث میں ادنٰی جنتی پر رب کے انعامات کا ذکر ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ افضل جنتی کی جنت کے کیا کہنے۔ اے اللہ تعالیٰ ہم فقیروں کو، ہمارے اساتذہ اور والدین اور اہل وعیال کو بھی جنت الفردوس عطافرما۔ آمین
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 779