الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امانت دارخزانچی بڑی فضیلت کا مالک ہے ۔ خزانچی سے مراد وہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ امانت دارخزانچی بڑی فضیلت کا مالک ہے۔ خزانچی سے مراد وہ فرد ہے جو کسی بھی ادائیگی پر مامور ہے اور وہ ادائیگی امانت داری کے ساتھ مقدار اور معیار سو فیصد ٹھیک ادا کرتا ہے تو وہ بھی صدقہ کرنے والے کی طرح ہے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ وہ ادائیگی کرتے وقت فراخ دل ہوتا ہے نہ کہ تنگ دل اور نا خوش۔ کتنا خوش قسمت ہے وہ خزانچی جوامانت دار ہے۔ ڈبل فائدہ لے رہا ہے نیکی بھی اور اپنی تنخواہ بھی۔ کل قیامت کو جنت بھی ملے گی۔ ان شاء اللہ۔ جو امانت دار نہ ہو وہ دنیا میں بھی ذلیل اور آخرت میں جہنم۔ اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ فرمائے۔ آمین

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 787