الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مومن آپس میں ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں ۔ وہ ایک...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مومن آپس میں ایک دوسرے کے بھائی بھائی ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کی خیر خواہی کرتے ہیں۔ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم نے کس قدر واضح امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد میں رہنے کی تلقین فرمائی۔ اللہ اکبر سازشیں کی جاتی ہیں۔ لوگوں کو ان کے خلاف کرنے کے لیے جھوٹ اور چاپلوی جیسے کبیرہ گناہ کاسہارا لیا جاتا ہے۔ اس لیے اتفاق و اتحاد کے لیے شرط ہے کہ وہ مومن ہوں۔ اس سے یہ معلوم ہوا کہ جو اپنے مسلمان بھائیوں کی تائید کرنے کی بجائے ان کے خلاف سازشیں اور پروپیگنڈہ کرتے ہیں وہ مومن نہیں ہیں۔ مومن اتفاق و اتحاد کی دعوت دینے والے ہوتے ہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 791