الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: یہاں حدیث مختصر ہے جبکہ سنن ابی داود : 2499 میں اس میں اضافہ ہے کہ نبی کریم...
فائدہ:
یہاں حدیث مختصر ہے جبکہ سنن ابی داود: 2499 میں اس میں اضافہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلی کو مخاطب کر کے فرمایا:
”تو صرف خون آلود ہوئی ہے، ہلاک نہیں ہوئی اور نہ ہی کٹ کر جسم سے علیحدہ ہوئی ہے، تیرا زخمی ہونا بھی اللہ کے راستے میں ہے“۔
اس سے معلوم ہوا کہ جہاد فی سبیل اللہ میں زخم کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کی اہمیت کو واضح کرنے کے لیے باب قائم کیا ہے: ”جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو جائے یا اسے نیزہ مارا جائے“۔ (صحیح البخاری قبل ح 2801) نیز اس سے آگے باب قائم کیا ہے ”جو اللہ کی راہ میں زخمی ہوا (اس کی فضیلت کا بیان)“ (صحيح البخاری قبل ح 2804)
اللہ تعالیٰ ہمیں شہادت کی موت عطا فرمائے۔ آمین

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 794