الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مالک جنم کا نگران ہے جہنمی اس سے بار بار درخواست کریں گے کہ آپ اپنے رب سے...
فائدہ:
مالک جنم کا نگران ہے جہنمی اس سے بار بار درخواست کریں گے کہ آپ اپنے رب سے کہیں وہ ہمیں موت دے دے۔ وہ انھیں جواب دے گا کہ تم اس میں ہمیشہ رہو گے۔ (الزخرف: 77)

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 805