🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مسکرانے کا ذکر ہے ۔ اسلام نے زیادہ...
فائدہ:
اس حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مسکرانے کا ذکر ہے۔ اسلام نے زیادہ ہنسنے کو پسند نہیں کیا بلکہ قرآن کریم میں ہے:
”انھیں چاہیے کہ ہنسیں کم اور روئیں زیادہ۔“ (التوبہ: 82)
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 820