🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: کتاب اللہ سے مراد قرآن مجید اور حدیث شریف دونوں میں بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کی طرف...
فائدہ:
کتاب اللہ سے مراد قرآن مجید اور حدیث شریف دونوں میں بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں، اس لیے ہم نے ”کتاب اللہ“ کا ترجمہ ”اللہ کا قانون“ کیا ہے۔ قتل وغیرہ کے مقدمات میں فریقین میں صلح ہو سکتی ہے۔ خواہ دیت دینے کی شرط پر صلح ہو یا ویسے معاف کر دیا جائے۔ لیکن ”ز نا“ مقدمہ قابل مصالحت نہیں۔ غیر شادی شدہ زانی کی سزا سوکوڑے اور ایک سال کی جلا وطنی ہے۔ شادی شدہ زانی کی سزا، رجم یعنی سنگسار کرنا ہے۔ زنا کا جرم جس طرح چشم دید گواہوں کی گواہی سے ثابت ہوتا ہے۔ اس طرح اقرار جرم سے بھی ثابت ہو جاتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 830