🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں گمشدہ چیز کی مختلف صورتوں کے مسائل بیان ہوئے ہیں ۔ یادر ہے کہ گمشدہ...
فائدہ:
اس حدیث میں گمشدہ چیز کی مختلف صورتوں کے مسائل بیان ہوئے ہیں۔ یادر ہے کہ گمشدہ چیز کا ایک سال اعلان کرنا ضروری ہے افسوس کہ اس مبارک عمل کو امت نے چھوڑ دیا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 835