🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مال زیادہ جمع کرنے کی غرض سے لوگوں سے سوال کرنا حرام ہے ۔ نیز اس حدیث میں...
فائدہ:
مال زیادہ جمع کرنے کی غرض سے لوگوں سے سوال کرنا حرام ہے۔ نیز اس حدیث میں تین صورتوں میں سوال کرنا جائز قرار دیا گیا ہے۔ ان تینوں صورتوں میں یہ بات واضح ہے کہ ضرورت پوری ہونے کے بعد رک جائے۔ یہ نہیں کہ ساری زندگی گدا گر ہی رہے۔ موجودہ دور میں گداگری ایک پیشہ بن گیا ہے۔ اس کی مذمت کرنی چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 839