الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: علامات قیامت کا فی زیادہ ہیں اس حدیث میں بڑی بڑی علامات کا ذکر ہے ۔ ہمارا ایمان...
فائدہ:
علامات قیامت کا فی زیادہ ہیں اس حدیث میں بڑی بڑی علامات کا ذکر ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ یہ علامات برحق ہیں۔ ان علامات پر بہت سی کتب لکھی گئی۔ ہیں ایک کتاب یہ ہے ”جب دنیا ریزہ ریزہ ہو جائے گی۔“ ہر ہر نشانی کی تفصیل اس کتاب میں دیکھی جاسکتی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 848