🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: صحیح بخاری میں یہ موقوفاً ہے ۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ نظر لگنے یا بخار کی...
فائدہ:
صحیح بخاری میں یہ موقوفاً ہے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ نظر لگنے یا بخار کی وجہ سے دم کرانا مسنون ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 857