🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح مسلم 7043] فقہ الحدیث : ➊ عملی نفاق کبیرہ گناہوں میں سے ہے جب کہ اعتقادی...
تخریج: [صحيح مسلم 7043]

فقہ الحدیث:
➊ عملی نفاق کبیرہ گناہوں میں سے ہے جب کہ اعتقادی نفاق کفر ہے۔
➋ دو کشتیوں پر بیک وقت پاؤں رکھنے والا بالآخر ڈوب جاتا ہے۔ اسے اس کا دوغلا پن ذرہ بھی فائدہ نہیں پہنچاتا۔
➌ منافقین اصل میں حیوانات سے بھی بدتر ہیں۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 57