🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مال غنیمت کو خلیفہ تقسیم کرے گا ، اور خلیفہ مال غنیمت کا اندازہ لگا کر مجاہدین میں...
فائدہ:
مال غنیمت کو خلیفہ تقسیم کرے گا، اور خلیفہ مال غنیمت کا اندازہ لگا کر مجاہدین میں تقسیم کرے گا، اور اگر زائد دینا چاہے تو سب کو برابر برابر دے گا۔ جب جہاد تھا تو مسلمانوں کو بہت زیادہ مال غنیمت ملتا تھا، کفار پر رعب تھا اور ان کا مال کثیر بھی مسلمانوں کو مال غنیمت کے طور پر ملتا تھا لیکن آج امت مسلمہ نے ”جہاد“ کو کچھ اور سمجھ لیا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 894